آرڈر کرنے کا طریقہ
اپنی مطلوبہ پروڈکٹ کو کارٹ میں ڈالیں، پھر چیک آؤٹ پر کلک کریں اور اپنا نام، ایڈریس اور رابطہ نمبر درج کریں۔ کسان سٹور کے نمائندے آپ سے رابطہ کریں گے، کنفرمیشن پیمنٹ کرنے کے بعد بینک اکاؤنٹ میں بینک ٹرانسفر کے ذریعے براہِ راست رقم ٹرانسفر کریں اور رسید ہمیں فراہم کریں۔آپ کے آرڈر پر کارروائی کی جائے گی۔ زر نمبر کے ساتھ واٹس ایپ کے ذریعے رقم کی ادائیگی کا اسکرین شاٹ 03007172382 پر فراہم کریں۔